بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ شمس الرحمن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد عمر عدنان خٹک کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کردیا گیا

لاہورپنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد عمر عدنان خٹک کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ شمس الرحمن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر سیف السلام کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد زاہد اقبال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر تعینات کردیا گیا
محمد جنید خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور انعم صغیر باجوہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر ملتان تعینات کردیا گیا
غلام مصطفٰی جٹ کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سلمان ظفر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
سورتھ کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کردیا گیا
طارق محمود کو اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی عامر مجتبٰی خان کو سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا
محمد اکمل کو اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شرق پور توصیف حسن کو اسسٹنٹ کمشنر مریدکے تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کو اسسٹنٹ کمشنر شرق پور تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD بہاولنگر نور محمد کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن تعینات کردیا گیا
*اطلاعات*