مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

0

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف

ایک سال پہلے چھائے ہُوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، *آرمی چیف*

میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ "مایوسی مسلمان کے لیے حرام ہے”، *آرمی چیف*

آج پاکستان کی معیشیت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک انشاء اللہ مزید بہتر ہوں گے، *آرمی چیف*

مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں۔۔؟ *جنرل سید عاصم منیر*

کیاان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ *جنرل سید عاصم منیر*

کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں، *جنرل سید عاصم منیر*

ہم سب کو ذاتی مفاد پر پاکستان کو ترجیح دینی چاہیے، *آرمی چیف*

ریاست ماں کی طرح ہے اور اس کی قدر لیبیا، عراق اور فلسطین کے عوام سے پوچھنی چائیے، *آرمی چیف*

یاد رکھیں ! پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں ہے, *آرمی چیف*

جتنی بھی مشکلات ہوں اگر ہم سب مل کر کھڑے ہو جائیں تو کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا، *آرمی چیف*

آپ اپنا پیسہ لے کر پاکستان آئیں، عوام بھی کمائے اور ملک بھی ترقی کرے، *جنرل سید عاصم منیر*

صرف پاکستانی ہی پاکستان کو “بیل آؤٹ” کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں ، *آرمی چیف*

دہشت گردی کی پشت پناہی غیر قانونی کاروبار والے کرتے ہیں جن کے پیچھے مخصوص عناصر ہوتے ہیں، *آرمی چیف*

پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کی حفاظت اور عوام کی ڈیجیٹل سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے، *آرمی چیف*

Leave A Reply

Your email address will not be published.