صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ڈپٹی کمشنر لاہور موسی رضا کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

ڈپٹی کمشنر لاہور کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ جہلم میں ڈھوک جمعہ کے قبرستان میں ادا کی گئی

0

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ڈپٹی کمشنر لاہور موسی رضا کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

ڈپٹی کمشنر لاہور کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ جہلم میں ڈھوک جمعہ کے قبرستان میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں کمشنر راولپنڈی، کمشنر گوجرانوالہ، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سمیت انتظامی افسران کی کثیر تعداد میں شرکت

چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ، چیئرمین گوجرانوالہ میونسپل کارپوریشن کاشف اسماعیل گجر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی رمضان صدیق بھی موجود تھے

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا ڈپٹی کمشنر لاہور سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی

صوبائی وزیر صحت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

*************

Leave A Reply

Your email address will not be published.