چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ جہلم کی اسلام آباد میں اوورسیز منسٹر چوہدری سالک صاحب سے خصوصی ملاقات
چوہدری تسنیم ناصر گجر سابق ایم پی اے و صدر پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اوور سیز پاکستانی چوہدری سالک کو تاکین وطن کے مسائل سے آگاہ کیا

چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ جہلم کی اسلام آباد میں اوورسیز منسٹر چوہدری سالک صاحب سے خصوصی ملاقات اوورسیز پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے لیے اظہار خیال کیا _چوہدری تسنیم ناصر سابق ایم پی اے و صدر پاکستان پیپلز پارٹی نے منسٹر فار اوور سیز کو ضلع جہلم میں بسنے والے اوور سیز کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع جہلم۔میں اکثریتی عوام بیرون ممالک آباد ہیں ان کی بہتری کے لیے جو ممکن ہو اقدامات کیے جائیں ۔
چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر صاحب نے اوورسیز منسٹر چوہدری سالک کو لندن میں اپنے بیٹے کی شادی میں آنے کی دعوت بھی دی