امیر تنظیم سادات بنی ہاشم پاکستان معروف سکالر ڈاکٹر واجد پیر زادہ کے چھوٹے بھائی سید زاھد حسین شاہ مرحوم و مغفور کی پہلی برسی آج نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

جہلم ( بیورو چیف)امیر تنظیم سادات بنی ہاشم پاکستان معروف سکالر ڈاکٹر واجد پیر زادہ کے چھوٹے بھائی سید زاھد حسین شاہ المعروف پیر زیدی شاہ مرحوم و مغفور کی پہلی برسی آج پیل پیراں ضلع خوشاب میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ۔ مرحوم معروف سماجی امن پسند اور رحم دل شخصیت کے مالک تھے۔ پیر زیدی شاہ ‘ معروف سکالر ڈاکٹر واجد پیر زادہ امیر تنظیم سادات بنی ہاشم پاکستان۔ سید ساجد حسین شاہ ۔ اور سید ماجد حسین شاہ کے چھوٹے بھائی تھے۔ تسبیح کی طرف سے پیر زیدی شاہ کی مغفرت کی دعاء کے لیے اپیل کی گئی ھے۔