ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ رقم 02 لاکھ 14 ہزار 500 روپے برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو اُن کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.