جہلم . دریائے جہلم کے درمیان بیلے میں درختوں کو آگ لگ گئی,ریسکیو 1122آگ بجھانے میں مصروف

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم . دریائے جہلم کے درمیان بیلے میں درختوں کو آگ لگ گئی
جہلم . آگ نے بیلے کو چاروں طرف سے گھیر لیا
جہلم . آگ لگنے سے پرندوں کے گھونسلے جل کر خاکستر ہو گئے
جہلم۔ دریائے جہلم کے بیلے میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
جہلم ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
جہلم ۔ دریائے جہلم کے پرانے پل سے ٹریفک کو آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا
جہلم ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں پرانے پل سے آگ بجھانے میں مصروف
جہلم ۔ ۔آگ بیلے کے زیادہ رقبے پر پھیل گئ
جہلم ۔ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ریسکیو

Leave A Reply

Your email address will not be published.