اعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم کے وفد اور نمائندہ سماء نیوز دینہ کی ڈی سی جہلم سید رملہ علی سے اہم ملاقات

جہلم کی تاریخ میں کھلیوں کے فروغ کے لیے ڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی کا بہت اہم کردار ہے_ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

0

جہلم(اقبال خان سے)جہلم کی تاریخ میں کھلیوں کے فروغ کے لیے ڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی کا بہت اہم کردار ہے_

اعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم کے تمام وفد اور نمائندہ سماء نیوز دینہ کی ڈی سی جہلم سید رملہ علی سے اہم ملاقات،

علاقے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت ،گزشتہ دنوں تحصیل دینہ ڈھوک اعوان میں ہو نے والا دوسرا حاجی سخی محمد والی بال میچ کے انعقاد پرڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی اوراسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگرکی شرکت قابل دید تھی،

اس ٹورنامنٹ میں پورے پاکستان کے نامی گرامی کھلاڑیوںکے علاوہ مہمانوں نے شرکت کر کے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا_

سنیئر صحافی سماء نیوز دینہ سیدامیراحمدشاہ نے اپنے گروپ کے ہمراہ میچ کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا ،

اس موقع پر اعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم کے تمام وفد نے ڈی سی جہلم سید رملہ علی کا شکریہ اداکیا اور پھولوں کا گلدستہ اورشلیڈ پیش کی_

اس موقع پر ڈاکٹر ذوالفقار حسین(بانی اعوان اتحاد جہلم)ملک مختار اعوان عرف پارا (چیرمین اعوان اتحاد جہلم)ملک نسیم (جنرل سیکٹرٹری اعوان اتحاد جہلم)ملک حمید احمد اعوان (صدراعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم)ملک اعجاز اختر(صدر اعوان اتحاد تحصیل دینہ)ملک محمد حسین(چیرمین مجلس شوریٰ)ملک محمد آصف اعوان (چیف آرگنائزراور سینئر صحافی سماء نیوز سیدامیراحمدشاہ شامل تھے

،ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا کہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد رکھنا انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سینئرکھلاڑیوں اور والدین کا بھی حق ہے وہ نوجواں کوکھیلوں کی طرف راغب کریں

جب گراونڈ آبار ہوں گے تو ہسپتال ویران ہو گے ہمارا عزم اپنے شہر اپنے ملک کو منشیات سے بجانا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.