موجودہ ملکی صورتحال میں تمام اداروں کو متحرک کرنا اور نوجوانوں کو سول ڈیفنس میں بھرتی کی ترغیب دینا بہت ضروری ہے ،ڈپٙٹی کمشنر و ڈی پی او جہلم
جہلم۔( اقبال خان) موجودہ ملکی صورتحال میں تمام اداروں کو متحرک کرنا اور نوجوانوں کو سول ڈیفنس میں بھرتی کی ترغیب دینا بہت ضروری ہے۔ موجودہ ملکی صورتحال میں تمام اداروں کو متحرک کرنا اور نوجوانوں کو سول ڈیفنس میں بھرتی کی ترغیب دینا بہت ضروری ہو چکا ہے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے تمام محکمے مل کر ایک لائحہ عمل بنائیں گے جس کے مطابق سول ڈیفنس کو مزید متحرک اور مفید بنایا جائے گا یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میں محکمہ سول ڈیفنس اور دیگر امدادی اداروں کو متحرک کرنے کے حوالے سے ایک خصوصی میٹنگ میں کہی میٹنگ میں ڈی پی او جہلم طارق سندھو اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ اس حوالے سے تمام افسران نے اپنی تجاویز ڈپٹی کمشنر جہلم کو پیش کیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے تمام افسران پر مشتمل ایک کمیٹی بنا کر موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر سول ڈیفنس کی تشکیل نو اور نوجوانوں کو سول ڈیفنس کی تربیت دینے کے حوالے سے لایا عمل بنا کر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی۔
ہو چکا ہے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے تمام محکمے مل کر ایک لائحہ عمل بنائیں گے جس کے مطابق سول ڈیفنس کو مزید متحرک اور مفید بنایا جائے گا یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میں محکمہ سول ڈیفنس اور دیگر امدادی اداروں کو متحرک کرنے کے حوالے سے ایک خصوصی میٹنگ میں کہی میٹنگ میں ڈی پی او جہلم طارق سندھو اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ اس حوالے سے تمام افسران نے اپنی تجاویز ڈپٹی کمشنر جہلم کو پیش کیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے تمام افسران پر مشتمل ایک کمیٹی بنا کر موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر سول ڈیفنس کی تشکیل نو اور نوجوانوں کو سول ڈیفنس کی تربیت دینے کے حوالے سے لایا عمل بنا کر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی۔