ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 05ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ندیم،یاسر،عمران،کامران اور توصیف کو گرفتار کر لیا،

0

ملزمان سے چوری شدہ 10عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.