ڈی پی او جہلم کا پولیس لائنز میں موجود مختلف دفاتر،کوارٹر گارد،وردی گودام اور لائنز ایریا کا وزٹ

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائنز کا وزٹ، سیکیورٹی انتظامات،صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،

ڈی پی او جہلم کا پولیس لائنز میں موجود مختلف دفاتر،کوارٹر گارد،وردی گودام اور لائنز ایریا کا وزٹ،

موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایات کیں،

پولیس لائنز میں صفائی کے بہترین انتظامات کے ساتھ ساتھ جاری ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت،ڈی پی او جہلم

بہترین نظم و ضبط اور تربیت کا اعلیٰ معیار ہی اچھے پولیس افسران کی ضمانت ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.