جہلم۔آئی آر ڈی پاکستان کے تعاون سے ضلع جہلم میں نو عمر بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈی وارمنگ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی اسکول میں بچوں کو دوا پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

0

جہلم۔آئی آر ڈی پاکستان کے تعاون سے ضلع جہلم میں نو عمر بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈی وارمنگ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی اسکول میں بچوں کو دوا پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ضلع جہلم میں ڈی وارمنگ مہم یکم سے 3 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے دوران 5 سے 14 سال تک کی عمر کے 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کی دوا دی جائے گی۔ ان بچوں میں سرکاری و پرائیویٹ سکولوں، مدارس میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کے ساتھ ساتھ ایسے بچے جو کسی وجہ سے ایجوکیشن سسٹم کا حصہ نہیں ہیں انہیں بھی دوا کھلائی جائے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.