مثبت صحافت سرائے عالمیگر کے نوجوان صحافیوں کی پہچان ہے۔ ایم پی اے راجہ محمد اسلم
نوجوان صحافی عمیر لیاقت سماء ٹی وی، احتشام بٹ ون نیوز اور شاکر علی سٹی نیوز نے سرائے عالمگیر کے مسائل سے آگاہ کیا

مثبت صحافت سرائے عالمیگر کے نوجوان صحافیوں کی پہچان ہے۔ ایم پی اے راجہ محمد اسلم
نوجوان صحافی عمیر لیاقت سماء ٹی وی، احتشام بٹ ون نیوز اور شاکر علی سٹی نیوز نے سرائے عالمگیر کے مسائل سے آگاہ کیا
سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) نوجوان صحافی عمیر لیاقت (سماء ٹی وی)، احتشام بٹ (ون نیوز) اور شاکر علی (سٹی نیوز) کی ایم پی اے راجہ محمد اسلم سے ملاقات۔ اس ملاقات میں علاقائی مسائل اور صحافتی امور پر تبادلہ خیال۔ راجہ محمد اسلم نے صحافیوں کے کردار کو سراہا اور کہا کہ مثبت صحافت سرائے عالمیگر کے نوجوان صحافیوں کی پہچان ہے اس موقع پر نوجوان صحافیوں نے سرائے عالمگیر میں موجود چند افراد جو صحافت کو نقصان پہنچانے والے عناصر ہیں ان سے بھی آگاہ کیا۔