ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

0

 

جہلم ( بیورو چیف)ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے تاکہ مقدمہ کے تمام پہلوؤں کو میرٹ پر یکسو کیا جا سکے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.