Browsing Category

پاکستان

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا منافقت کی بدترین مثال ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینے کا بیان منافقت کی کلاسیکل مثال ہے، ایک سینئر بھارتی فوجی افسر پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے پکڑا گیا بھارتی جنرل نے…
Read More...

روزگار کی تلاش، 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن چھوڑ گئے

لاہور: برین ڈرین کو پاکستان میں ایک اہم مسئلہ سمجھا جاتا ہے، گزشتہ سال 2024 میں 727,381 پاکستانی بیرون ممالک ملازمتوں کے لیے گئے ہیں، 2023 میں یہ تعداد 862,625 تھی۔ اس طرح گزشتہ سال پاکستانیوں کی بیرون ملک منتقلی میں…
Read More...

ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

پشاور: راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ دشمن خوف پھیلانے کی کوشش کرے گا مگر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا، احتساب عدالت کے عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا 190 ملین پاونڈ ریفرنس…
Read More...

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کراچی میں…
Read More...

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ 13جنوری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا گیا جبکہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت…
Read More...

حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے، پی ٹی آئی نے مزید مشاورت کیلئے وقت بھی مانگا، مزید مذاکرات اگلے…
Read More...

کرم امن کے لیے کوہاٹ میں جرگہ، دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے

ڈی آئی خان: کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ کرم میں…
Read More...

2024ء میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز

سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024 میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ سال 2024 میں خوارج اور دہشتگردوں کے لئے ریاست پاکستان کی واضح پالیسی کی بدولت سیکورٹی…
Read More...

کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد: ملک میں 5 ہزار روپے کی بندش کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے جب کہ حکومتی ایوانوں میں بھی اسے بند کرنے کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے۔ ماضی میں حکام اور سیاست دانوں کی جانب سے کئی بار مطالبہ کیا جا چکا ہے کہ کرپشن…
Read More...