کسان کارڈ نے کھیتوں میں اعتماد کی فصل بو دی ۔۔۔100 ارب کے قرضے فراہم اور کسانوں کی دھڑا دھڑ خریداری

دسمبر میں یوریا کھاد کی فروخت نے پنجاب کی زرعی تاریخ بدل دی ---13 لاکھ 56 ہزار میٹرک ٹن کا نیا ریکارڈ

0

پنجاب کی زرخیز سرزمین رواں سال گندم کی بہترین پیداوار کے لیے تیار

وزیر اعلی مریم نواز شریف کے کسان کارڈ نے پنجاب کی زراعت کی سمت یکسر بدل دی

کسان کارڈ نے کھیتوں میں اعتماد کی فصل بو دی ۔۔۔100 ارب کے قرضے فراہم اور کسانوں کی دھڑا دھڑ خریداری

دسمبر میں یوریا کھاد کی فروخت نے پنجاب کی زرعی تاریخ بدل دی —13 لاکھ 56 ہزار میٹرک ٹن کا نیا ریکارڈ

پنجاب کے کسان نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ یوریا کھاد خریدی کی

پنجاب کے کسانوں کو اب تک کسانوں کو 100 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں

پنجاب کے کسانوں نے 100 ارب میں سے 65 ارب روپے عملی طور پر استعمال کر لئے

پنجاب کے کسان نے کھاد کی خریداری پر 47 ارب روپے خرچ کیے

کسان کارڈ نے نہ صرف پنجاب کی زراعت کی سمت یکسر بدل دی بلکہ کھیتوں میں اعتماد کی فصل بھی بو دی-مریم نواز شریف

پنجاب کے کسان کے ہاتھ میں سرمایہ بھی،ٹیکنالوجی بھی ہے اور کسان کارڈ میں استعمال کے پیسہ بھی ہے-مریم نواز شریف

کسان کی ترقی پاکستان کی ترقی کے کئے ناگزیر ہے-مریم نواز شریف

Leave A Reply

Your email address will not be published.