Browsing Category

پاکستان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا، احتساب عدالت کے عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا 190 ملین پاونڈ ریفرنس…
Read More...

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کراچی میں…
Read More...

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ 13جنوری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا گیا جبکہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت…
Read More...

حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے، پی ٹی آئی نے مزید مشاورت کیلئے وقت بھی مانگا، مزید مذاکرات اگلے…
Read More...

کرم امن کے لیے کوہاٹ میں جرگہ، دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے

ڈی آئی خان: کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ کرم میں…
Read More...

2024ء میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز

سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024 میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ سال 2024 میں خوارج اور دہشتگردوں کے لئے ریاست پاکستان کی واضح پالیسی کی بدولت سیکورٹی…
Read More...

کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد: ملک میں 5 ہزار روپے کی بندش کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے جب کہ حکومتی ایوانوں میں بھی اسے بند کرنے کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے۔ ماضی میں حکام اور سیاست دانوں کی جانب سے کئی بار مطالبہ کیا جا چکا ہے کہ کرپشن…
Read More...

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں نے عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دیں

فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی…
Read More...

72 گھنٹوں میں پاڑہ چنار کے راستے نہیں کھلے تو ملک بھر کے راستے بند کردیے جائیں گے، مظاہرین

PARACHINAR: ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا، پاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف پاڑہ چنار سمیت احتجاج…
Read More...

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔ بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب مزار قائد…
Read More...