جہلم صوبائی مشیر صحت جنرل (ر) اظہر کیانی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیلتھ ویک کے انتظامات کا جائزہ۔

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )جہلم: صوبائی مشیر صحت جنرل (ر) اظہر کیانی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیلتھ ویک کے انتظامات کا جائزہ۔

جہلم: ہیلتھ ویک کے لیے قائم ذیابیطس، بلڈ پریشر، ہیپاٹائٹس، اور دیگر کاؤنٹرز کا معائنہ۔

جہلم: ذہنی امراض، ٹی بی، ڈینٹل اور ڈینگی کے کاؤنٹرز پر دی جانے والی سہولیات کا جائزہ۔

جہلم: ہیلتھ کاونٹرز پر ادویات کے سٹاک کا بھی جائزہ لیا۔

جہلم: مشیر صحت کی ہسپتال انتظامیہ کو مزید سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔

جہلم: ہیلتھ ویک کے دوران مریضوں کو مفت ڈائیگنوسٹک ٹیسٹ کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار۔

جہلم: مشیر صحت کا تمام کاؤنٹرز پر فراہم کی جانے والی خدمات پر رپورٹ طلب

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صحت عامہ کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات پر زور۔

جہلم: ہیلتھ ویک منانے کا مقصد عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔ صوبائی مشیر صحت اظہر کیانی

جہلم: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے تمام ہیلتھ مراکز میں ہیلتھ ویک بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ مشیر صحت
———–

Leave A Reply

Your email address will not be published.