بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر پرائیویٹ ایمبولینس روڈ کے ساتھ نالے میں گر گئی،دو افراد زخمی

ریسکیو ١١٢٢ نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔

0

 

 

جہلم (اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی

بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر پرائیویٹ ایمبولینس روڈ کے ساتھ نالے میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع

حادثے میں دو افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع

حادثہ روڈ سلپری ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع
ایمبولینس مریض کو لے کر گجرات سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.