آشیانہ ہاؤسنگ سکیم جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر ہائی ایس الٹ گئی،چار افراد زخمی

0

 

 

 

 

جہلم ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر ہائی ایس الٹ گئی۔ ریسکیو زرائع

حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع

حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں

حسنات شاہ ولد شبیر عمر 52 سال
زین ولد جہانگیر عمر 7 سال
طاہرہ زوجہ سقلین عمر 57 سال
فضیلت زوجہ جہانگیر عمر 27 سال شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.