لہڑی موڑ جی ٹی روڈ جہلم کے قریب دو کاروں میں تصادم،ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی

0

 

 

 

جہلم ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
لہڑی موڑ جی ٹی روڈ جہلم کے قریب دو کاروں میں تصادم۔ ریسکیو زرائع
حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 جہلم نے دونوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو زرائع
حادثہ کے نتیجے میں دونوں کاریں الٹ گئیں۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.