روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی تحصیل سوہاوہ ڈھوک امب چکوال روڈ کے قریب ہائی ایس وین الٹ گئی

حادثے میں پانچ خواتین اور ایک شخص زخمی ۔ ریسکیو ذرائع

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی تحصیل سوہاوہ
ڈھوک امب چکوال روڈ کے قریب ہائی ایس وین الٹ گئی ۔ ریسکیو زرائع
حادثے میں پانچ خواتین اور ایک شخص زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع
حادثہ اسٹیئرنگ جام ہونے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع
ہائی ایس ڈھوک امب سے پنڈ دادنخان جا رہی تھی ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
سلمی بی بی زوجہ یاسین عمر 36 سال
گل زریں زوجہ محمد صادق عمر 70 سال
کومل زوجہ سکندر عمر 22 سال
زمیراں زوجہ ممریز عمر 50 سال
رجب علی ولد محمد حنیف عمر 28 سال
ثنا زوجہ رجب علی عمر 22سال
شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.