ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم

0

 

l

جہلم ( اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں پمفلٹ تقسیم کیے

شہریوں کو ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے ہدایات فراہم کی گئیں،

تیز رفتاری، اوور ٹیکنگ حادثات کا باعث بنتی ہیں جس سے آپ کی جان جا سکتی ہے

موٹر سائیکل سواروں کو دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال کرنے کی ہدایت،

موٹر سائیکل سوار حادثات میں عمومی چوٹ سر پر لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے جس سے موت واقع ہو جاتی ہے،

ٹریفک قوانین کی پاسداری کر کے ہم اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی جان بچا سکتے ہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.