ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

0

 

 

جہلم ( بیورو رپورٹ )ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم مستقیم کو گرفتار کر لیا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ہیومن ریسورس اور جدید سائنٹیفک طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئےگرفتار کرلیا،

مجرم سے 02 لاکھ 50 ہزار روپے اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گیے،

مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.