ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ کالا گجراں کا وزٹ،

دوران وزٹ ڈی پی او جہلم کا تھانہ کی بلڈنگ،SIPs پروٹوکول،فرنٹ ڈیسک،مال خانہ تھانہ، اور میس ہال کا بھی جائزہ لیا

0

 

 

 

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ کالا گجراں کا وزٹ،

دوران وزٹ ڈی پی او جہلم کا تھانہ کی بلڈنگ،SIPs پروٹوکول،فرنٹ ڈیسک،مال خانہ تھانہ، اور میس ہال کا بھی جائزہ لیا۔

سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں،ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے،

تمام افسران کو تھانہ جات کی صفائی کے انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے کا حکم،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے،ڈی پی او طارق عزیز سندھو

شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

تھانہ جات کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم

پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.