جہلم کے نواحی گاؤں سنگھوئی میں کنکریٹ مکسچر پر کام کرتے ہوئے حادثہ,ایک شخص جابحق

0

جہلم ( اقبال خان )کام کے دوران ہونے والی ایمرجنسی
جہلم کے نواحی گاؤں سنگھوئی میں کنکریٹ مکسچر پر کام کرتے ہوئے حادثہ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ کنکریٹ مکسچر میں چادر پھنس جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
عظمت علی ولد عمران علی عمر 20سال ہے ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق النگ گاؤں سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.