جی ٹی روڈ جہلم کالا گجراں ریلوے پھاٹک پر کار اور ٹرک میں تصادم,تین افراد زخمی

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گءا ۔ریسکیو 1122

0

جہلم ( بیورو چیف )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ
جی ٹی روڈ جہلم کالا گجراں ریلوے پھاٹک پر کار اور ٹرک میں تصادم ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں تین افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کیا جا رہا ہے۔

زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں،
وقص احمد ولد عطا اللہ عمر 35سال
شہباز اکرم ولد محمد اکرم عمر 39سال
غیور جاوید ولد محمد جاوید عمر 35سال
تینوں زخمیوں کا تعلق گجرات سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.