ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا،
ملزم نے میری بیوی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا اور اسکو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ،
ملزم کو تھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور سزا دلوائی جائے گی
زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو