سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض اور لیگی رہنما راجہ لیاقت نے وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی سے وزارت ریلوے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات

0

 

 

جہلم (/اقبال خان )سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض اور لیگی رہنما راجہ لیاقت نے وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی سے وزارت ریلوے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی، 🚂

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کو اپنا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ ساتھ ہی جہلم کی ترقی اور سیاست پر بھی مفید گفتگو ہوئی،

اللہ پاک سے دعا ہے کہ وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی قیادت میں پاکستان ریلوے نئی بلندیوں کو چھوئے اور عوامی خدمت کے مشن میں کامیابی ملے؛ مہر فیاض

Leave A Reply

Your email address will not be published.