جہلم۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر غیر معیاری اور غیر قانونی گوشت فروخت کرنے والوں خلاف کاروائی۔

0

جہلم ( اقبال خان )جہلم۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر غیر معیاری اور غیر قانونی گوشت فروخت کرنے والوں خلاف کاروائی۔

جہلم: غیر قانونی گوشت کی فروخت پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، دکان سربمہر۔

جہلم: چوک اہل حدیث میں گوشت کی دکان سیل، دوکاندار کو 10 ہزار روپے جرمانہ۔

جہلم: محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیم کی کارروائی، غیر معیاری گوشت ضبط۔

جہلم: غیر قانونی گوشت کی فروخت پر سخت ایکشن، آئندہ خلاف ورزی پر مزید سخت کارروائی کا عندیہ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.