جہلم: مہنگے داموں گوشت اور اشیا ضروریہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر میثم عباس

جہلم: ڈپٹی کمشنر میثم عباس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی، بلال ٹاؤن میں دکان سیل

0

 

جہلم

29 مارچ

جہلم ( بیورو چیف)جہلم: ڈپٹی کمشنر میثم عباس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی، بلال ٹاؤن میں دکان سیل۔

جہلم: مہنگا گوشت فروخت کرنے اور تجاوزات پر بلال ٹاؤن میں دکان سربمہر۔

جہلم: مہنگے داموں گوشت اور اشیا ضروریہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر میثم عباس

جہلم: عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ ڈپٹی کمشنر

جہلم: غیر قانونی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی، فوری ایکشن لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر

جہلم: مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر میثم عباس

جہلم: عید پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر

جہلم: عید کے موقع پر قیمتوں اور فراہمی پر سخت نگرانی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر

جہلم: ضلعی افسران فیلڈ میں موجود ہیں۔ ڈپٹی کمشنر

Leave A Reply

Your email address will not be published.