بائی پاس روڈ دینہ فائرنگ کا واقعہ ،دو افراد زخمی

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ریسکیو 1122کی بروقت مدد سے دو افراد کی جان بچا لی گئی
جہلم: مورخہ 29 مارچ دینہ بائی پاس کے قریب دو افراد موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار لوگ فائرنگ کر کے بھاگ گئے۔ دونوں متاثرہ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں افراد کو ٹانگوں میں گولیاں لگیں۔ ریسکیو ٹیم نے 02منٹ کے رسپانس ٹائم کے ساتھ بروقت مریضوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی اور فوری طور پر بلیڈنگ کو کنٹرول کیا اور ہاسپٹل شفٹ کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق دونوں پارٹیوں کے مابین کبوتروں کی وجہ سے دشمنی چل رہی تھی، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.