جہلم تحریک انصاف کی چیف ارگنائزر عالیہ حمزہ کی جہلم جیل سے پانچ روز بعد رہائی۔

0

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان)جہلم۔۔تحریک انصاف کی چیف ارگنائزر عالیہ حمزہ کی جہلم جیل سے پانچ روز بعد رہائی۔

جہلم۔۔پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر موجود۔۔صحافیوں کو ویڈیو بنانے سے روک دیا گیا

جہلم۔۔عالیہ حمزہ جیل کے اندر سے ہی پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر لاہور کے لیے روانہ

جہلم۔۔عالیہ حمزہ کی گزشتہ روز عدالت سے ضمانت ہوئی منظورہوئی تھی۔

جہلم۔عالیہ حمزہ کو 18اپریل کو تھانہ ائرپورٹ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

جہلم۔ 19اپریل کو عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جہلم جیل منتقل کیا گیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.