
جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل اعجاز نے ہسپتال کے چاروں طرف بینرز لگا دیے ہیں جس سے عام شہری دی گئی ہدایات پر عمل کر کے صحت مند رہ سکتا ہے ہیٹ سٹوک کیا ہے کون اس سے متاثر ہو سکتا ہے ۔اس سے کھلاڑی ۔۔۔مزدور ۔۔۔بچے ۔۔اور بزرگ متاثر ہو سکتے ہیں اگر ہیٹ سٹوک ہو جائے تو اس کی کیفیات و علامات کیا ہیں ۔۔صاف ظاہر ہے کہ بے ہوشی ہوگی چکر انا شروع ہو جائیں گے شدید پیاس لگے گی الٹی متلی ائے گی جلد گرم اور سرخ ہو جائے گی پسینہ نہیں ائے گا لہذا شہری احتیاط کر کے بچ سکتا ہے ایمرجنسی کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے گرم مشروبات سے پرہیز کیا جائے ٹھنڈے پانی سے غسل کریں ۔۔
ایم ایس انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم