ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ تھانہ منگلا کینٹ کا وزٹ،

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ تھانہ منگلا کینٹ کا وزٹ،

دوران وزٹ آر پی او راولپنڈی نے تھانہ کی بلڈنگ،SIPs پروٹوکول،فرنٹ ڈیسک،مال خانہ تھانہ، اور میس ہال کا بھی جائزہ لیا۔

سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں،ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے،

تمام افسران کو تھانہ جات کی صفائی کے انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے کا حکم،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے گا،آر پی او راولپنڈی ریجن

شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، آر پی او راولپنڈی ریجن کی ہدایت

تھانہ جات کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،آر پی او راولپنڈی

پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا،ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.