جہلم شہر میں ترقیاتی کاموں اور تجاوزات کے خاتمے کا جائزہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت اجلاس

0

 

 

جہلم ۔(اقبال خان) شہر میں ترقیاتی کاموں اور تجاوزات کے خاتمے کا جائزہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت اجلاس وقت ہوا اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ نے ضلع جہلم میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جبکہ میونسپل کمیٹی افسران نے ڈی سی جہلم کو تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر تفصیلات سے اگاہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم نے ہدایت کی کہ مالی سال 2025 کے ترقیاتی منصوبوں کو 30 جون سے پہلے پہلے خرچ مکمل کیا جائے تاکہ دستیاب فنڈز کا استعمال ممکن ہو سکے تجاوزات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ شہر میں بڑی تعداد میں یاداشت کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اس کے باوجود تجاوزات کا آپریشن جاری رہے گا اور اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں صبح سے شام تک فیلڈ میں موجود رہیں گی تاکہ کسی بھی قسم کی تجاوز کرنے والے کے خلاف فوری ایکشن کیا جا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.