یوم تکبیر خود مختاری۔جہد مسلسل۔اور مقصد کیلئے ہر قربانی دینے کیلئےہمہ وقت تیار رہنے کا نصب العین ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )یوم تکبیر/ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا پیغام/مبارکباد

یوم تکبیر خود مختاری۔جہد مسلسل۔اور مقصد کیلئے ہر قربانی دینے کیلئےہمہ وقت تیار رہنے کا نصب العین ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

یوم تکبیر پاکستان کے عالمی صفوں میں خودداری کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام ہے۔ ڈی سی جہلم

یوم تکبیر پاکستانی قوم کا فخر ہے۔ہماری افواج و سائسندانوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

یوم تکبیر کا مطلب واضح ہے۔قومی سلامتی پر کوئی حرف نہیں آنے دیا جائیگا۔

یوم تکبیر۔ ریاست،حکومت ۔افواج ۔قابل فخر پاکستان سائنسدانوں اور قوم کے یکجا ہونے کا انعام ہے۔ ڈی سی جہلم میثم عباس

پاکستان ایک پرامن ایٹمی طاقت ہے۔اس طاقت کا حصول و قیام خودمختاری وسلامتی کیلئے ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

یوم تکبیر پاکستان کا سنگ میل ہے۔اتحاد و محنت شب و روز سے معاشی استحکام کی منزل بھی جلد حاصل کرینگے۔ ڈی سی جہلم میثم عباس

Leave A Reply

Your email address will not be published.