ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد کریمیہ محلہ اسلام پورہ علاقہ تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد

0

 

 

جہلم (اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد کریمیہ محلہ اسلام پورہ علاقہ تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد

مسجد میں کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کاروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر ہی انکے حل کے احکامات جاری کیے۔

پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہترین بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں.ڈی پی او جہلم

اس موقع پر جہلم پولیس کی طرف سے ضلع جہلم کی عوام کو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنے اور سماج دشمن عناصر کی بیج کنی کے لیے ایسے افراد منشیات فروشوں,قحبہ خانوں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور جہلم پولیس کا ساتھ دیں،ڈی پی او جہلم

کھلی کچہریوں کا مقصد تیز ترین انصاف شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے، عوام الناس اپنے مسائل لیکر بلا جھجک کھلی کچہریوں میں پہنچیں جہاں انکے مسائل موقع پر حل کیے جائیں گے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.