وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے کا ضلع جہلم کا دورہ ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ کا وزٹ،
وزٹ کے دوران نئے بننے والے ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں ڈی پی او جہلم نے بریفنگ دی
دینہ ( اقبال خان )وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے کا ضلع جہلم کا دورہ ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ کا وزٹ،
وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے نئے ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ کا دورہ کیا،
وزٹ کے دوران نئے بننے والے ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں ڈی پی او جہلم نے بریفنگ دی،
شہریوں کی سہولت کے لیے فراہم کی گئی جدید سہولیات کا جائزہ لیا اور عملے سے ملاقات کی،
یہ اقدام شہریوں کو بغیر کسی پریشانی کے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کی سہولت فراہم کرے گا اور ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنائے گا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
نئے لائسنسنگ سینٹر کا قیام عوام کو سہولت،شفافیت اور قانون کی عملداری کے نئے دور میں داخل کرنے کی ایک کوشش ہے،وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے