وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا امام بارگاہ چک عبدالخالق ، امامہ بارگاہ حسینیہ بنگلہ اسد عباس شیخو پورہ ، اور قلعہ روہتاس کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی کے انتظامات چیک کیے

وزٹ کے دوران ڈپٹی کمشنر میثم عباس،اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمٰن،اے ڈی سی آر ثانیہ صفی ،اے ڈی سی جی صبا سحر ، ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ڈی ایس او جہلم بھی ہمراہ موجود

0

 

 

جہلم (ملک فدا حسین اعوان )چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی جہلم ایم این اے بلال اظہر کیانی کا محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع جہلم کا دورہ،ضلع جہلم کی مختلف امام بارگاہوں کا وزٹ،

رکن قومی اسمبلی نے امام بارگاہ چک عبدالخالق ، امامہ بارگاہ حسینیہ بنگلہ اسد عباس شیخو پورہ ، اور قلعہ روہتاس کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی کے انتظامات چیک کیے،

وزٹ کے دوران ڈپٹی کمشنر میثم عباس،اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمٰن،اے ڈی سی آر ثانیہ صفی ،اے ڈی سی جی صبا سحر ، ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ڈی ایس او جہلم بھی ہمراہ موجود،

رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے ضلع جہلم میں محرم الحرام کے سلسلہ میں امام بارگاہوں کا وزٹ کیا،

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کو محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں تمام تر سیکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں بھی جہلم پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مجالس و جلوس کی سیکیورٹی اور تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم

رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کا ضلع جہلم کے تمام سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

جہلم شہر میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، ہمہ وقت مربوط و موثر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیےتمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

*تر

Leave A Reply

Your email address will not be published.