ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا علاقہ تھانہ سٹی کی امام بارگاہ جعفریہ میں جاری مجلس کا وزٹ
وزٹ کے دوران ایس ڈی پی او سٹی سرکل،ڈی ایس او اور ایس ایچ او تھانہ سٹی بھی ہمراہ موجود
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا علاقہ تھانہ سٹی کی امام بارگاہ جعفریہ میں جاری مجلس کا وزٹ،
وزٹ کے دوران ایس ڈی پی او سٹی سرکل،ڈی ایس او اور ایس ایچ او تھانہ سٹی بھی ہمراہ موجود،
ڈی پی او جہلم نے مجلس کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات چیک کیے،
ایس ڈی پی او سٹی سرکل نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
ڈی پی او جہلم نے محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،
شرکاء کو چیکنگ کے بعد مجلس میں داخلے کی اجازت دی جائے.
محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں،محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو