ٹھٹھی گجراں جہلم ٹرین کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

0

*ریسکیو اپڈیٹ*

ٹھٹھی گجراں جہلم ٹرین کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی، عمر تقریباً 65سال ہے۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.