جہلم پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر تنویر طاہر کو اگلے عہدہ پر ترقی ملنے پر رینک لگایا اور مبارکباد دی،
ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں Rank pinning کی تقریب کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں Rank pinning کی تقریب کا انعقاد،
جہلم پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر تنویر طاہر کو اگلے عہدہ پر ترقی ملنے پر رینک لگایا اور مبارکباد دی،
ترقی پانے اسسٹنٹ سب انسپکٹر تنویر طاہر کو سب انسپکٹر رینک کے عہدہ پر ترقی یاب کیا گیا ہے،
دعاگو ہوں کہ آپ کے لئے ترقی کا سفر جاری و ساری رہے،
مجھے امید ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری اور لگن سے سرانجام دیتے ہوئے اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریوں کی خدمت کے لیے بروئے کار لائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ