ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی طرف سے ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس سے ریٹائر ہونے والے پولیس آفیسر انسپکٹر محمد الیاس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد،

آپ نے اپنی سروس کے دوران محکمہ پولیس اور عوام الناس کیلئے جو خدمات سرانجام دی ہیں وہ قابل تعریف ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی طرف سے ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس سے ریٹائر ہونے والے پولیس آفیسر انسپکٹر محمد الیاس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر محمد الیاس کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،

آپ نے اپنی سروس کے دوران محکمہ پولیس اور عوام الناس کیلئے جو خدمات سرانجام دی ہیں وہ قابل تعریف ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ریٹائر ہونے والےانسپکٹر محمد الیاس کو پھولوں کا گلدستہ اور یادگاری شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کے ساتھ محکمہ پولیس سے رخصت کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.