0

دینہ اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، ٹریکٹر چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری احسن اقبال کو گرفتار کر لیا،مزید تفتیش جاری

ملزم سال 2018 سے ٹریکٹر چوری کے متعدد مقدمات میں تھانہ دینہ پولیس کو مطلوب تھا،

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ دینہ پولیس نے گرفتار کر لیا،

مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.