اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ

0

 

دینہ ( اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے مختلف شعبہ جات کا وذٹ کیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے آر ایچ سی کا اچانک دورہ کیا _اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے سہولیات کے حوالے سے معلومات لی۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے اس بات پر سختی سے احکامات جاری کیے کہ صفائی کا خاص خیال رکھا جائے اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو ہسپتال میں میسر سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.