جہلم( ملک فدا حسین اعوان ) ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کے سامنے مسافر بس الٹ گئی
جہلم ۔ بس حادثہ میں دو خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ۔ ریسکیو
جہلم ۔ دو شدید زخمیوں کی حالت تشویشناک ۔ ریسکیو
جہلم ۔ حادثہ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا
جہلم ۔ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول
جہلم ۔ مسافر بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے فٹ باتھ پر چڑھ گئی
جہلم ۔ فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد مسافر بس الٹ گئی