اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد ان ایکشن دریا جہلم سے غیر قانونی طور پر پتھر نکالنے والے ڈمپر اور میشنری بحوالہ پولیس تھانہ منگلا ،مقدمہ کے اندراج کے احکامات
دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد ان ایکشن دریا جہلم سے غیر قانونی طور پر پتھر نکالنے والے ڈمپر اور میشنری بحوالہ پولیس تھانہ منگلا ،مقدمہ کے اندراج کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے تھانہ منگلا کی حدود شیخوپورہ دریائے جہلم میں اچانک چھاپہ مارا جہاں ڈمپر مافیا غیر قانونی طور پر پتھر نکال رہے تھے جب کہ اس ایریا سے پتھر نکالنے یا کریش مشین لگانے تک کی پابندی ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم کے نزدیک سے پتھر اٹھانے کی ممانعت ہے جب کہ بعض ڈمپر مالکان یہاں سے چوری چھپے پتھر نکال رہے تھے جس پر بر وقت کاروائی کی گئی اور ڈمپر اور مشینری کو بحوالہ پولیس تھانہ منگلا کر دیا گیا ہے ۔ڈمپر ڈرائیور و مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ
د شیخوپر دریا سے مٹی اور پتھر کی غیر قانونی بھرائ کرنے والی
کرین اور ڈمپر ٹرک تھانہ منگلہ پولیس کے حوالے کیا اور محکمہ معدنیات والوں کو سخت ہدایات جاری کی کہ مالک کے خلاف استغاثہ دیں اور تھانہ منگلہ FIR درج کریں