چوہدری وحید سب انسپکٹر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی،مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری

0

دینہ (شاہ زیب بٹ سے)چوہدری وحید سب انسپکٹر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی،مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری۔Pk کلچرال گروپ نمبر 1 پاکستان،کشمیرو برطانیہ،کی سینیئر قیادت،چیرمین چوہدری ماموں ذوالفقار علی،صوبیدار چوہدری یعقوب،چوہدری ساجد محمود فخر نکودر نے چوہدری وحید سب انسپیکٹر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکبادی۔چوہدری وحید سب انسپیکٹر نے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا۔چوہدری وحید سب انسپیکٹر نے مکہ اور مدینہ کی زیارات کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی،چوہدری وحید صاحب نے تمام دوست احباب کو عجوہ کھجور آب زم زم بھی پیش کی،چوہدری وحید صاحب نے عمرہ کے متعلق دوستوں کو آگاہ کیا۔انہوں نے مزید بہت کرتے ہوئے کہا اللہ پاک ہم سب کو حج وزیارات اور عمرہ کرنے کی توفیق دے آمین۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.