رپورٹ محمد اقبال خان
جہلم: جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر بس روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ (ریسکیو 1122)
جہلم: حادثے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق ۔( ریسکیو 1122)
جہلم: بس راولپنڈی سے لاہور کی طرف جا رہی تھی۔ (ریسکیو 1122)
جہلم: خاتون کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ (ریسکیو 1122)
جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام
فاطمی حسن ولد حسن اختر عمر 28سال ہے۔